Top Story

بجلی کی قیمت میں 3 روپے 25 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

فائل:فوٹو اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا جس کے نتیجے پر 34 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 25 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیاہے۔ یہ اضافہ سہہ ماہی فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں کیا گیا، جس کا اطلاق جون، جولائی…
Read More...

تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے بعد خیبرپختونخوا حکومت کو بھی چیف جسٹس پر اعتراض

فوٹو:فائل اسلام آباد: تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے بعد خیبرپختونخوا حکومت کو بھی چیف جسٹس پر اعتراض ہے، گزشتہ روز پی ٹی آئی کور کمیٹی نے بھی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی مخصوص نشستوں کے بنچ میں موجودگی پر اعتراض اٹھایا تھا. میڈیا رپورٹس کے مطابق اب سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں خیبر پختونخوا حکومت نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے…
Read More...

سپریم کورٹ کی انسداد سمگلنگ ایکٹ 1977 میں ترمیم کی سفارش

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ نے انسداد سمگلنگ ایکٹ 1977 میں ترمیم کی سفارش کر دی۔سپریم کورٹ نے انسداد سمگلنگ ایکٹ 1977 میں ترمیم کی سفارش کرتے ہوئے اسے جائزے کیلئے پارلیمنٹ کو بھجوا دیا۔ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ انسداد سمگلنگ ایکٹ نقائص سے بھرپور ہے، اس ایکٹ میں اپیل کا حق صرف ملزمان کو دیا گیا ہے، حکومت کو اپیل کا حق نہ ہونے کا…
Read More...

پاکستان

ویتنام کے سفیر کی اہلیہ پولیس نے ٹریس کرلی،شوہر کے ہمراہ گھر روانہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد میں ویتنام کے سفیر کی اہلیہ پولیس نے ٹریس کرلی،شوہر کے ہمراہ گھر روانہ کر دی گئی، ترجمان پولیس کے مطابق گزشتہ 4 گھنٹے سے گھر سے لاپتا تھیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق ویتنامی سفیر کی اہلیہ موبائل فون اور اپنا پرس گھر پر ہی چھوڑ کر 11 بجے صبح نکلی تھیں واپس نہ آنے پر پولیس کو اطلاع کی گئی۔ ویتنام کے تعینات سفیر کی…
Read More...

National

کالم

کھیل

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ ،قومی ٹیم امریکا پہنچ گئی

فائل:فوٹو ڈلاس: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ میں شرکت کے لئے قومی ٹیم برطانیہ سے امریکا پہنچ گئی۔ بابر اعظم کی قیادت میں قومی ٹیم اور مینجمنٹ کمیٹی کے اراکین برطانوی دارالحکومت لندن سے امریکا کے شہر ڈلاس پہنچے۔ پاکستانی ٹیم نے ورلڈکپ سے قبل دورہ یورپ کیا جس میں آئرلینڈ کے ساتھ سیریز ہوئی اور پھر برطانیہ میں انگلینڈ کے ساتھ چار ٹی 20 میچز کی سیریز…
Read More...

جرائم

میرا گائوں